سورة المدثر - آیت 34
وَالصُّبْحِ إِذَا أَسْفَرَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور صبح کی قسم ! جب وہ روشن ہوجائے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور صبح کی قسم ہے جب روشن ہو۔