سورة المدثر - آیت 25
إِنْ هَٰذَا إِلَّا قَوْلُ الْبَشَرِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
یہ محض کسی انسان کا قول ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کمبخت بدنصیب نے یہ بھی کہا کہ یہ قرآن محض آدمی کا کلام ہے