سورة المدثر - آیت 15
ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر وہ لالچ کرتا ہے کہ میں اسے زیادہ دوں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور امید رکھتا ہے کہ اس ناشکری پر بھی میں (اللہ) اس کو زیادہ دوں گا؟