سورة المزمل - آیت 18
السَّمَاءُ مُنفَطِرٌ بِهِ ۚ كَانَ وَعْدُهُ مَفْعُولًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جس دن آسمان پھٹ جائے گا، اس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔