سورة المعارج - آیت 20
إِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوعًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جب اسے کوئی تکلیف (٧) پہنچتی ہے تو فوراً گھبرانے لگتا ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔