سورة المعارج - آیت 14

وَمَن فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ يُنجِيهِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور زمین میں پائے جانے والے تمام لوگوں کو بطور فدیہ پیش کر دے، پھر اس کی یہ تدبیر اسے (عذاب سے) نجات دلا دے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔