سورة المعارج - آیت 12

وَصَاحِبَتِهِ وَأَخِيهِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی کا فدیہ دے دے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔