سورة الواقعة - آیت 32

وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور بہت سارے پھل ہوں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور بہت سے پھلوں میں