سورة الواقعة - آیت 30
وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور لمبے پھیلے ہوئے سائے ہوں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور بڑی نعمتوں میں ( ظل ممدود محاورہ ہے نعماء کثیرہ و یعبر بالظل عن العزۃ والنعمۃ و عن الرفاھیۃ (مفروات راغب) منہ)