سورة الواقعة - آیت 6

فَكَانَتْ هَبَاءً مُّنبَثًّا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

) پس وہ غبار بن کر اڑنے لگیں گے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ایسے کہ خاک دھول ہو کر اڑیں گے۔ زمین پر نہ کوئی اونچی جگہ رہے گی نہ پست نظر آئے گی۔