سورة الرحمن - آیت 78
تَبَارَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِي الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بہت ہی بابرکت (٢٦) ہے آپ کے اس رب کا نام جو حلال اور عزت والا ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
سنو ! تمہارے پروردگار بڑی عظمت اور عزت والے کا نام بڑی برکت والا ہے۔ سُبحان رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوْنَ