سورة الرحمن - آیت 59
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس اے انسانو اور جنو ! تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم پروردگار کی کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔