سورة الرحمن - آیت 17

رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ دونوں مشرق اور دونوں مغرب کا رب (٩) ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سنو ! وہ اللہ تمہارا بھی خالق ہے اور سرد گرم موسموں کے دونوں مشرقوں اور مغربوں کا پروردگار بھی وہی ہے