سورة الرحمن - آیت 11
فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اس میں میوے اور خوشوں میں لپٹے کھجور ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس میں کئی قسم کے پھل ہیں اور غلاف دار کھجوریں جو عرب کی غذا ہے اور عام طور پر انسانوں کی غذا گیہوں وغیرہ بھوسی دار دانے ہیں