سورة القمر - آیت 44
أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُّنتَصِرٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
یا وہ یہ کہتے ہیں کہ ہماری جماعت غالب (٢١) آنے والی ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کیا یہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ بڑی قوت والے ایک دوسرے کے مددگار ہیں ہم آئے عذاب کو اپنی باہمی امداد سے ٹال سکتے ہیں