سورة القمر - آیت 39

فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس تم لوگ میرے عذاب اور دھمکیوں کا مزا چکھو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ہم نے کہا لو ہمارا عذاب اور ڈرائو کا مزہ چکھو۔