سورة القمر - آیت 30

فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تو کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھی میری ڈرانے والی باتیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا ہوا سب کو تباہ وبرباد کردیا کوئی کسی کا خبر گیراں اور حال پرساں نہ رہا۔