سورة آل عمران - آیت  196
							
						
					لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي الْبِلَادِ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						اہل کفر کا شہروں میں چلنا پھرنا آپ کو دھوکہ (133) میں نہ ڈال دے
								تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔