سورة القمر - آیت 1
اقْتَرَبَتِ السَّاعَةُ وَانشَقَّ الْقَمَرُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
قیامت قریب (١) آگئی، اور چاند پھٹ گیا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
سنو جی ! قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ چکا۔