سورة النجم - آیت 59

أَفَمِنْ هَٰذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کیا تم لوگ اس قرآن ( ٢٩) کو سن کر تعجب کرتے ہو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

تم اس بات سے تعجب کرتے ہو کہ ہیں ؟ یہ کیونکر ہوسکتا ہے کہ مردے قبر سے اٹھیں اور جزا وسزا پائیں