سورة النجم - آیت 56

هَٰذَا نَذِيرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْأُولَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یہ (نبی یا قرآن) پہلے ڈرانے والے انبیاء یا صحائف کی طرح ایک ڈرانے والا (٢٧) ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

چنانچہ یہ سمجھانے والا بھی پہلے سمجھانے والوں میں سے ایک ہے