سورة النجم - آیت 13
وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور انہوں نے اس فرشتہ کو دوسری بار (٧) بھی دیکھا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔