سورة الطور - آیت 27
فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تو ہم پر اللہ نے احسان کیا، اور ہمیں بدن کو جھلسادینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔