سورة الذاريات - آیت 54

فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَا أَنتَ بِمَلُومٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس آپ ان سے منہ پھیر لیجئے، اب آپ قابل ملامت نہیں ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔