سورة الشورى - آیت 47
اسْتَجِيبُوا لِرَبِّكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهِ ۚ مَا لَكُم مِّن مَّلْجَإٍ يَوْمَئِذٍ وَمَا لَكُم مِّن نَّكِيرٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
لوگو ! اپنے رب کا حکم مانو (٢٧) اس دن کے آنے سے پہلے جسے اللہ کی جانب سے کوئی نہیں ٹال سکے گا، اس دن نہ کوئی جائے پناہ ہوگی، اور نہ بھیس بدل کر چھپ جانے کی جگہ
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔