سورة ص - آیت 80

قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنظَرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اللہ نے کہا، تمہیں مہلت دے دی گئی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔