سورة الصافات - آیت 76
وَنَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے بچا لیا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور ہم (اللہ) نے اس کو اور اس کے متعلقین کو بڑی گھبراہٹ کے عذاب سے بچایا۔