سورة الصافات - آیت 74

إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

سوائے اللہ کے برگزیدہ بندوں کے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہ ہوا کہ سوائے اللہ کے مخلص بندوں کے سب کے سب ہلاک ہوئے اور اپنے کیفر کردار کو پہنچے