سورة الصافات - آیت 72
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے ان کے پاس ڈرانے والے انبیاء بھیجے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
حالانکہ ہم (اللہ) نے ان میں ڈرانے والے لوگ یعنی رسول اور رسولوں کے نائب بھیجے مگر وہ پھر بھی باز نہ آئے