سورة الصافات - آیت 68

ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى الْجَحِيمِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر ان کا ٹھکانا بہر حال جہنم ہوگا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یعنی رفرشمنٹ روم بعد کھا اور پی چکنے کے پھر اس رفرشمنٹ روم سے ان کی واپسی جہنم کی طرف ہوگی۔