سورة الصافات - آیت 45
يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
انہیں بہتی شراب کا جام پیش کیا جائے گا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
(45۔46) ان کی مجلس میں صاف سفدع اور پینے والوں کو لذت دینے والی شراب کا دور چلایا جائے گا۔