سورة الصافات - آیت 25
مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تمہیں کیا ہوگیا ہے کہ آج کے دن ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے ہو
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کہ تم لوگ جو دنیا میں ایک دوسرے کی اطاعت۔ تابعداری اور جان نثاری کیا کرتے تھے اب تمہیں کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟