سورة الصافات - آیت 24
وَقِفُوهُمْ ۖ إِنَّهُم مَّسْئُولُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ذرا انہیں روک لو (٨) ان سے پوچھا جائے گا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور چلتے چلتے راستے میں ٹھیرا لیجئیو ان کو پوچھا جائے گا