سورة الصافات - آیت 19
فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَنظُرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس وہ صرف ایک ڈانٹ ہوگی کہ سب دیکھنے لگیں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پس سنو ! وہ قیامت کی گھڑی تو بس صرف ایک آواز سے پیدا ہوگی فورا ہی وہ سب لوگ زندہ ہو کر دیکھنے لگ جائیں