سورة آل عمران - آیت 88

خَالِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ لوگ اسی میں ہمیشہ کے لئے رہیں گے، نہ ان کا عذاب ہلکا کیا جائے گا، اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔