سورة الصافات - آیت 4

إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَاحِدٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

بے شک تم سب کا معبود صرف ایک (٢) ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

، ان قسموں کا جواب یہ ہے کہ بے شک تمہارا پروردگار ایک ہے متعدد نہیں۔