سورة يس - آیت 28
وَمَا أَنزَلْنَا عَلَىٰ قَوْمِهِ مِن بَعْدِهِ مِن جُندٍ مِّنَ السَّمَاءِ وَمَا كُنَّا مُنزِلِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے اس کے بعد اس کی قوم پر آسمان سے کوئی فوج (١٥) نہیں اتاری تھی، اور نہ ہمیں فوج اتارنے کی ضرورت ہی تھی
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔