سورة لقمان - آیت 4
الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُم بِالْآخِرَةِ هُمْ يُوقِنُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جو لوگ نماز قائم کرتے ہیں اور زکاۃ دیتے ہیں، اور آخرت پر پورا یقین رکھتے ہیں
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔