سورة الروم - آیت 11
اللَّهُ يَبْدَأُ الْخَلْقَ ثُمَّ يُعِيدُهُ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اللہ تعالیٰ ہی مخلوق کو پہلی بار (٥) پیدا کرتا ہے، پھر اسے دوبارہ پیدا کرے گا، پھر تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔