سورة العنكبوت - آیت 2
أَحَسِبَ النَّاسُ أَن يُتْرَكُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا لوگوں نے یہ سمجھ لیا (٢) لیا ہے کہ ان کے صرف انتا کہہ دینے سے کہ ہم ایمان لے آئے انہیں چھوڑ دیا جائے گا اور وہ آزمائش میں نہیں ڈالے جائیں گے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔