سورة النمل - آیت 33

قَالُوا نَحْنُ أُولُو قُوَّةٍ وَأُولُو بَأْسٍ شَدِيدٍ وَالْأَمْرُ إِلَيْكِ فَانظُرِي مَاذَا تَأْمُرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

سرداروں نے کہا، ہم لوگ طاقت والے اور زبردست لڑنے والے ہیں، اور فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے، آپ خود ہی غوروفکر کرلیجئے کہ ہمیں کیا حکم دینا چاہیں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔