سورة الشعراء - آیت 203

فَيَقُولُوا هَلْ نَحْنُ مُنظَرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تب کہیں گے کیا ہمیں مہلت دی جائے گی۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔