سورة الشعراء - آیت 133

أَمَدَّكُم بِأَنْعَامٍ وَبَنِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تمہیں چوپائے دیئے اور اولاد دی۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔