سورة الأنبياء - آیت 82
وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَن يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ ۖ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور بعض شیطان کو بھی ان کا تابع بنا دیا تھا جو ان کے لئے سمندروں میں غوطہ لگاتے تھے اور اس کے علاوہ دوسرے کام بھی کرتے تھے، اور ہم ان کی نگرانی کرتے تھے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔