سورة الأنبياء - آیت 39
لَوْ يَعْلَمُ الَّذِينَ كَفَرُوا حِينَ لَا يَكُفُّونَ عَن وُجُوهِهِمُ النَّارَ وَلَا عَن ظُهُورِهِمْ وَلَا هُمْ يُنصَرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
کاش اہل کفر یہ جان لیتے کہ اس وقت وہ آگ کو نہ اپنے چہروں سے دور کرسکیں گے اور نہ اپنی پیٹھوں سے اور نہ کوئی ان کی مدد کرے گا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔