سورة البقرة - آیت 242
كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اللہ تعالیٰ اسی طرح اپنی آیتوں کو تمہارے لئے بیان کرتا ہے، تاکہ تم عقل سے کام لو
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔