سورة طه - آیت 114
فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۗ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِن قَبْلِ أَن يُقْضَىٰ إِلَيْكَ وَحْيُهُ ۖ وَقُل رَّبِّ زِدْنِي عِلْمًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس بہت ہی عالی شان والا ہے (٤٨) وہ ہے اللہ جو سارے جہاں کا بادشاہ ہے اور آپ قرآن کو یاد کرنے کی جلدی (٤٩) نہ کیجیے، اس سے قبل کہ آپ پر اس کی وحی پوری ہوجائے اور دعا کیجیے کہ میرے رب مجھے اور زیادہ علم دے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔