سورة مريم - آیت 45

يَا أَبَتِ إِنِّي أَخَافُ أَن يَمَسَّكَ عَذَابٌ مِّنَ الرَّحْمَٰنِ فَتَكُونَ لِلشَّيْطَانِ وَلِيًّا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اے ابا (٢٦) !مجھے ڈر ہے کہ رحمٰن کی طرف سے کوئی عذاب نہ آپ کو آلے، پھر آپ شیطان کے ساتھی بن جائیں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔