سورة مريم - آیت 19

قَالَ إِنَّمَا أَنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ غُلَامًا زَكِيًّا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جبریل نے کہا، میں تمہارے رب کا پیغامبر ہوں تاکہ تمہیں ایک پاکیزہ لڑکا دوں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔