سورة مريم - آیت 1
هيعص
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کھیعص (١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
میں اللہ ہی سب کو کافی سب کا ہادی سب کو امن دینے والا سب پر غالب صادق القول ہوں (یہ ترجمہ حضرت ابن عباس نے کیا ہے۔ (دیکھو اتقان)